The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی تربت میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، جہاں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے جو علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشنز کیے جا رہے ہیں، مزید کہنا تھا کہ فورسز بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

واضح رہے کہ نومبر 2022 میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے حکومت کے ساتھ جنگ ​​بندی ختم کرنے کے بعد پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔