The Dawn News - Pakistan - Islamabad

جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر، وزیراطلاعات کی سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ
ڈی جی آئی ایس پی آر  نےکہا ہے کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اور خطے میں امن چاہتا ہے لیکن اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹر میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو پاک بھارت کشیدگی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اور خطے میں امن چاہتا ہے لیکن اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

ان کیمرہ سیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات و  نشریات عطا تارڑ نے سیاسی قائدین کو حکومتی سفارتی اقدامات اور ریاستی موقف سے بھی آگاہ کیا۔

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے تناظر میں ہونے والے سیشن میں سیاسی جماعتوں کے رہنما بڑی تعداد میں شریک ہیں، تاہم پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  نے بریفنگ میں شرکت سے انکار کردیا۔