The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین خوارج مارے گئے۔

اسی طرح جنوبی وزیرستان کے ضلع میں کیے گئے ایک اور آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے 2 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں 40 سالہ نائیک مجاہد خان (رہائشی ڈسٹرکٹ کوہاٹ) نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر اور بنوں کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان دو مزید جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں تین خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، یہ دہشتگرد علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں موجود کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔