The Dawn News - Pakistan

بھارت کا بزدلانہ حملہ، بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اقوام عالم کیلئے خطرہ بن گئی
بھارت کابزدلانہ حملہ، بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اقوام عالم کےلیےخطرہ بن گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع  نے بتایا کہ بھارت کی سنگین انسانی جرائم  میں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، بھارت کے بزدلانہ حملہ کے وقت پاکستانی فضائی حدود میں57 بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق متعدد قومی و غیرملکی ایئرلائنز کی نہ صرف پروازیں منسوخ ہوئیں بلکہ تاخیرکا شکار ہوئیں، 10پروازوں کا رخ موڑاگیا، 7 تاخیرکاشکار ہوئیں، 40 مزید دوران پرواز خطرے سےدوچار رہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور انسانیت کی بھی پرواہ نہ کی، بھارت کے بزدلانہ حملے نے ہزاروں قیمتی جانیں خطرے میں ڈالیں۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی خطے میں بڑے انسانی سانحےکا پیش خیمہ بن سکتی تھی، عالمی برادری کو بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔