The Dawn News - Pakistan

ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع
وزیردفاع  خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا کی قیادت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے  عالمی کوششیں ہورہی ہیں، وزیردفاع نے بھارتی ڈرون حملوں سے کسی بھی عسکری تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے دعووں کو  بھی مسترد کر دیا ۔

عالمی خبر رساں ادارے  رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ  امریکا، بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے عالمی کوششوں کی قیادت کر رہا ہے۔

وزیردفاع نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں ڈرون کی دراندازیوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا ہے۔

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بمشکل کوئی گنجائش باقی رہ گئی ہےکیونکہ اب یہ لڑائی  ایک بند گلی میں داخل ہورہی ہے۔

وزیردفاع نے کہا کہ  پاکستان جوابی کارروائی میں بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔

دریں اثنا  خواجہ آصف نے  آج ہونے والے بھارتی ڈرون حملوں میں  کسی بھی فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے دعووں کو مسترد کر دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ  لاہور میں کسی بھی فوجی تنصیبات یا فضائی دفاعی نظام کو بھارتی ڈرونز سے نقصان نہیں پہنچا۔

قبل ازیں بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا تھا  کہ اس کی فوج نے  پاکستان میں متعدد مقامات پر فضائی دفاعی ریڈار اور نظاموں کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا ہے۔

واضح رہے کہ 22 اپریل 2025 کو پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب، اندھیرے میں پاکستان کے شہری علاقوں پر حملہ کرکے طبل جنگ بجادیا تھا۔

بھارتی حملے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج نے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل طیاروں سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے، جب کہ ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر سمیت متعدد فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا تھا، بھارتی فوج نے ایل اوسی کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈ الہرا کر شکست تسلیم کرلی تھی۔

آج  بھی پاک افواج  نے دراندازی کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہونے والے 26 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا۔

علاوہ ازیں قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کے لیے اجازت اور مکمل اختیارات دے دیے ہیں، پاکستان نے بھارت کے حملے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔