The Dawn News - Life & Style

بھارت نے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو پاکستانی مواد دکھانے سے روک دیا
بھارتی حکومت نے اسٹریمنگ ویب سائٹس کو بھی پاکستانی فلمیں، ڈرامے، پوڈکاسٹ، گانے اور دیگر مواد دکھانے سے روک دیا۔

’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے 8 مئی کو جاری کردہ نوٹی فکیشن میں تمام او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو ہر طرح کا پاکستانی مواد دکھانے سے روک دیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں پاکستانی مواد کو دکھانا قومی سلامتی کے خلاف ہے، اس لیے پڑوسی ملک کے ہر طرح کے شوبز مواد کو فوری طور پر دکھانا بند کردیا جائے۔

بھارت نے اپنے ملک میں چلنے والے تمام او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو پاکستانی مواد نہ دکھانے کی ہدایات جاری کیں۔

یہ واضح نہیں ہے کہ نیٹ فلیکس جیسے عالمی ادارے بھی بھارتی حکومت کے قوانین ماننے کے پابند یا نہیں، تاہم ممکنہ طور پر نیٹ فلیکس سمیت دیگر عالمی او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کسی طرح کا پاکستانی مواد بھارت میں نہیں دکھائیں گے۔

بھارت میں زیادہ تر چلنے والے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز ملٹی نیشنل ہیں، تاہم متعدد بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ بھی پاکستانی مواد نشر کرتی ہیں، کیوں کہ پاکستانی ڈراموں اور شوز کو بھارت میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر پاکستانی مواد دکھانے کی پابندی سے قبل بھارتی حکومت نے نیوز چینلز کے یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤںٹس سمیت ڈراما چینلز کے یوٹیوب چینلز پر بھی پابندی لگا دی تھی۔

علاوہ ازیں بھارتی حکومت نے متعدد شوبز شخصیات، گلوکاروں، کھلاڑیوں اور صحافیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی بھارت میں بلاک کر رکھا ہے۔

بھارتی حکومت نے گزشتہ ماہ 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری پر پابندیاں لگانا شروع کرتے ہوئے حملے کے الزامات پاکستان پر لگائے، جسے پاکستان نے مسترد کردیا تھا۔

بعد ازاں جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان کے 6 مختلف علاقوں میں حملے کرکے 26 افراد کو شہید کردیا تھا جب کہ 8 مئی کی صبح اور دوپہر کو بھی بھارت نے پاکستان میں ڈرون بھیجے، جنہیں پاک فوج نے گرادیا۔