The Dawn News - Pakistan - Islamabad

خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے، پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے 48 گھنٹے میں دوسری ملاقات کی اور پاک - بھارت کشیدگی سمیت سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قائم مقام امریکی سفیر کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، بھارت کی ڈورنز دہشت گردی کے بارے بھی بریف کیا، اور کہا کہ بھارت نے تمام عالمی قوانین کو پامال کیا۔

محسن نقوی کہا کہ بھارت نے شہری آبادیوں کو ڈورنز سے نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی، پاکستان نے مؤثر کارروائی کر کے درجنوں ڈرونز کو مار گرایا۔

انہوں نے امریکی عہدیدار کو بتایا کہ خطے کی خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے، پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی پر ہرگز  آنچ نہیں آنے دیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے گزشتہ روز بھی ملاقات کی تھی، جس میں بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

سرکاری ٹیلی ویژن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پوسٹ میں بتایا گیا تھا کہ ملاقات کے دوران امریکا کے پولیٹیکل قونصلر زیک ہارکن رائیڈر اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی موجود تھے۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات میں بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔