The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد انتظامیہ کی رات کے اوقات میں بلیک آؤٹ کی افواہوں کی سختی سے تردید
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے رات کے اوقات میں بجلی کے بلیک آؤٹ کی منصوبہ بندی کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری بیان میں  انتظامیہ نے وضاحت کی کہ مساجد سے رہائشیوں کو اپنے گھر کی روشنیاں بند کرنے کی ہدایت دینے کے لیے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ یہ بے بنیاد افواہیں ہیں، ایسی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی۔

ڈی سی نے مزید خبردار کیا کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، چاہے وہ مساجد کے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے پھیلائی جائیں یا دیگر ذرائع سے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے خبردار کیا تھا کہ کچھ افراد جعلی سائرن بجا کر اسلام آباد میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں۔

ڈی سی نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ عوام کو افواہوں سے بچنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

پوسٹ میں لوگوں سے غیر مصدقہ معلومات پر بھروسہ نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ایمرجنسی کی صورت میں ضلعی انتظامیہ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر تصدیق شدہ اعلان جاری کرے گی، امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔