The Dawn News - World - India

آپریشن بنیان مرصوص: شمالی اور مغربی بھارت کے 32 ہوائی اڈے 14 مئی تک بند رکھنے کا اعلان
بھارتی وزارت شہری ہوا بازی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) اور متعلقہ ایوی ایشن حکام نے متعدد نوٹسز جاری کیے ہیں، جن میں شمالی اور مغربی بھارت کے 32 ہوائی اڈوں کو 14 مئی تک عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بھارتی حکومت کے احکام کے مطابق ادھم پور، انبالہ، امرتسر، اونتی پور بھٹنڈا، بھوج، بیکانیر، چندی گڑھ، ہلوارا، ہندن، جیسلمیر، جموں، جام نگر، جودھ پور، کنڈلا، کانگڑا (گگل)، کیشود، کشن گڑھ، کلو منالی (بھونتر)، لیہہ، لدھیانہ، موندرا، نلیا، پٹھان کوٹ، پٹیالہ، پوربندر، راجکوٹ (ہیراسر)، سرساوا، شملہ، سری نگر، تھوئس، اترلائی ہوائی اڈے بند رہیں گے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس مدت تک ان ہوائی اڈوں پر تمام سول پروازوں کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

ایئرلائنز اور فلائٹ آپریٹرز کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ موجودہ ایئر ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق متبادل روٹنگ کی منصوبہ بندی کریں، عارضی بندش کا انتظام متعلقہ اے ٹی سی یونٹس کے تعاون سے کیا جا رہا ہے تاکہ حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے اور خلل کو کم سے کم کیا جا سکے۔