The Dawn News - Sport

پاک بھارت جنگ: آئی پی ایل کھیلنے آئے غیرملکی کرکٹر بھارت میں پھنس گئے
پاکستان اور بھارت کے  درمیان جنگ کی صورتحال کے باعث  انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود غیر ملکی کرکٹرز پھنس کر رہ گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور کئی ممالک کے کرکٹرز بھارت میں موجود ہیں، جنہوں نے  منتظمین سے فوری طور پر واپسی کے انتظامات کا مطالبہ  کیا ہے۔

غیر ملکی کرکٹرز اپنے ملک کے کرکٹ بورڈز سے بھی رابطے میں ہیں، جبکہ بھارت کو کرکٹرز کو واپس بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان  پی ایس ایل کھیلنے کے لیے  آئے غیرملکی کرکٹرز کو پہلے ہی بحفاظت  ان کے وطن  روانہ کرچکا ہے۔

خیال رہے کہ پاک بھارت  کے درمیان جنگ کی صورتحال کے  درمیان پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )  کے بقایا 8 میچز ملتوی کیے جاچکے ہیں، جبکہ بھارت میں کھیلا جارہا آئی پی ایل  کا ایونٹ بھی منسوخ  کردیا گیا ہے۔