The Dawn News - Pakistan

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، پاک فوج سے اظہار تشکر ریلیاں
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے جبکہ پاک فوج سے اظہار تشکر کی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق بھارت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی پر اسلام آباد میں جشن منایا گیا اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی، جس میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اسی طرح پنجاب کے ضلع  بہاول نگر میں بھی  آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج سےاظہار تشکر ریلی نکالی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات سول سوسائٹی نے شرکت  کی۔

ریلی کے شرکاء میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ پاکستان اور  پاک فوج پائندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔

—فوٹو: ڈان نیوز

فیصل آباد میں بھی عوام نے اظہار مسرت کیا اور خوشی میں مٹھائیاں تقسیم  کی گئیں،  عوام پاک فوج کی فتح کا جشن منانے سڑکوں پر آگئی اور پاک فوج کےحق میں نعرے لگائے۔

اسی طرح مریدکے میں عوامی ڈیرہ پر مسلم لیگ (ن) کےکارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

بھارت کا جنگی غرور خاک میں ملانے اور پوری قوم کا سرفخر سے بُلند پر سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں بھی بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور  مٹھائیاں تقسیم کیں۔

شہریوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے خوشی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ آج علی الصبح پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ (آہنی دیوار) شروع کردیا تھا اور بھارت میں ادھم پور، پٹھان کوٹ، آدم پور ایئربیسز اور کئی ایئرفیلڈز سمیت براہموس اسٹوریج سائٹ اور ایس 400 میزائل دفاعی نظام کے علاوہ متعدد اہداف کو تباہ کردیا تھا۔

—فوٹو: ڈان نیوز

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا تھا کہ پاکستان کے عوام اور مساجد کو جن ایئربیسز سے ٹارگٹ کیا گیا تھا، ان اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

بعدازاں، پاکستان اور بھارت نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا تھا، اس پیشرفت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا، انہوں نے ئوئٹ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل سیز فائر کے لیے تیار ہوگئے۔