The Dawn News - Pakistan

شاہد آفریدی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
سابق مایہ ناز  قومی کرکٹر  شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ایک مثبت قدم ہے، اب وقت ہے کہ دہائیوں سے چلے آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ بات چیت کی جائے۔

سابق آل راؤنڈر  نے اپنے ایکس اکاؤنٹ  پر ٹویٹ میں  امریکی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی ایک مثبت قدم ہے۔

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ  دنیا نے پاکستان کی امن کی دیرینہ خواہش دیکھی، اب وقت ہے کہ دہائیوں سے چلے آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ بات چیت کی جائے۔

انہوں  نے امید  ظاہر کی کہ عالمی برادری حقائق کا بغور جائزہ لینے کے بعد اپنا فیصلہ دے گی۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ بڑے بھاری دل کے ساتھ، میں ان تمام معصوم بچوں اور شہریوں کی جانوں پر بھی سوگوار ہوں جو کشیدگی میں اضافے کے باعث زندگیوں سے محروم ہوگئے۔

شاہد آفریدی نے پاک افواج سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کے پرعزم اور پرجوش  جوانو، آپ کی کوششیں رائیگاں نہیں گئیں۔ پاکستان زندہ باد!

واضح رہے کہ آج سہ پہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایکس پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ہیں۔

اس کے کچھ ہی دیر بعد نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے بھی اپنی ایکس پوسٹ میں جنگ بندی کی تصدیق کردی تھی۔