The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاکستان کی مسلح افواج پر ہمیشہ سے یقین رہا ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پر ہمیشہ سے یقین رہا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاک-بھارت کشیدگی اور جنگ بندی پر صدر آصف زرداری نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے، بھارت کی نام نہاد فوجی قوت کو سخت ٹھیس پہنچائی ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ آج قوم کا عزم بے مثال ہے، یہ عزم ہمارے اجداد کے دو قومی نظریہ کو تقویت بخشتا ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے سربراہان کو مبارکباد دی، ان کا کہنا تھا کہ افواج کی بہادری اور انتھک محنت نے جنگ میں فتح سے ہمکنار کیا، قوم  شہادت پانے والوں کے لیے دعا کرے۔

واضح رہے کہ آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل سیز فائر کے لیے تیار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر نے اس بات کا انکشاف کیا تھا۔

ایکس پر بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے رات بھر ثالثی کی اور مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا۔

یاد رہے کہ آج علی الصبح پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ (آہنی دیوار) شروع کردیا تھا اور بھارت میں ادھم پور، پٹھان کوٹ، آدم پور ایئربیسز اور کئی ایئرفیلڈز سمیت براہموس اسٹوریج سائٹ اور ایس 400 میزائل دفاعی نظام کے علاوہ متعدد اہداف کو تباہ کردیا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا تھا کہ پاکستان کے عوام اور مساجد کو جن ایئربیسز سے ٹارگٹ کیا گیا تھا، ان اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فجر کے وقت دشمن کے خلاف آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا آغاز کیا گیا اور بھارت پر فتح ون میزائل فائر کیے گئے تھے۔

اسی طرح پاکستانی میزائلوں سے بیاس کے علاقے میں براہموس اسٹوریج سائٹ تباہ کردی گئی تھی، جبکہ پاک فوج نے پٹھان کوٹ میں ایئرفیلڈ کو بھی تباہ کردیا، راجوڑی اور نوشہرہ میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والے بھارتی ملٹری انٹیلی جینس کے تربیتی مراکز بھی تباہ کر دیے گئے تھے۔