The Dawn News - Pakistan

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا
پاک-بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جا رہی ہے اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق انٹرنیشنل میڈیا اور عالمی ماہرین کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر پاکستان کی پذیرائی کی جارہی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق بھارت کی حکمتِ عملی ناکام رہی اور  پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل ہوئی جب کہ بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت کے لیے چیلنج ہے، اربوں خرچ کر کے بھی بھارت کو فائدہ نہ ہوا۔

برطانوی جریدے ٹیلی گراف نے پاکستان کی مؤثر دفاعی حکمتِ عملی کو سراہا اور بھارتی طیاروں پر سخت سوالات اٹھائے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ رافیل جیسے جدید بھارتی طیاروں کی تباہی بھارت کے لیے ’تضحیک آمیز شکست‘ ہے جب کہ پاک فضائیہ، فضاؤں کی حکمران ہے۔

ٹیلی گراف کے مطابق پاکستانی طیاروں نے ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے جدید میزائل استعمال کرتے ہوئے 5 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے جب کہ پاکستان نے رافیل جیسے مہنگے بھارتی طیارے گرا کر نہ صرف اپنی فضائی برتری ثابت کر دی بلکہ عالمی سطح پر عسکری ماہرین کو حیران کر دیا۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار رافیل طیارے تباہ کیے گئے ہیں۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فوجی کیمپس اور ایئر بیسز کو بھاری تقصان پہنچایا، پاکستان کے حملے کے بعد بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، اور امریکا سے سفارتی حل نکالنے کا کہا۔

ماہرین کی جانب سے مزید کہا گیا کہ حقائق سے ثابت ہوا کہ پاکستان کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی فضائی و عسکری برتری برقرار رکھے ہوئے ہے۔