The Dawn News - World - Middle East

اسرائیل کی عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست
اسرائیل نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں سے درخواست کی ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے خلاف جاری کیے گئے گرفتاری کے وارنٹس کو واپس لیں۔

الجزیرہ کے مطابق آئی سی سی غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے دائرہ اختیار کے چیلنجز کا جائزہ لے رہی ہے۔

آئی سی سی کی ویب سائٹ پر شائع کی گئی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ استغاثہ کو فلسطینی علاقوں میں ظلم و ستم اور جنگی جرائم کی تفتیش معطل کرنے کا حکم دے۔

یہ دستاویزات 9 مئی 2025 کی ہیں، اور اسرائیلی نائب اٹارنی جنرل گیلاد نوا کے دستخط شدہ ہیں۔

آئی سی سی نے گزشتہ سال 21 نومبر کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع کے ساتھ ساتھ حماس کے رہنما ابراہیم المصرری کے لیے غزہ کے تنازع میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے۔

آئی سی سی نے فروری میں کہا تھا کہ ججوں نے المصرری (جنہیں محمد دیف کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کے انتقال کی مصدقہ خبر کے بعد گرفتاری کے وارنٹ کو واپس لے لیا ہے۔