The Dawn News - Pakistan

بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں، عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے آگاہ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو پانی کی فراہمی تاحال بند نہیں کی، بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔

برطانوی ٹی وی چینل ’اسکائی نیوز‘ کو انٹرویو میں عطا تارڑ نے کہا کہ کسی گروہ نے پہلگام واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر الزامات عائد کیے، 7 لاکھ فوج کی موجودگی میں پہلگام واقعہ بھارتی سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔

عطا اللہ تارڑ نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی ’فتح‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی روز روشن کی طرح عیاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس معاملے میں بالادستی حاصل ہے، بھارت کو پہنچنے والے نقصانات آپ کے سامنے ہیں، ہم نے ان کی فوجی تنصیبات اور اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا، ان حقائق کی موجودگی میں مجھے یقین ہے کہ بھارت ہمارا سامنا نہیں کرسکے گا۔

اس سوال پر کہ کیا کشمیر دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی ایجنڈے میں شامل ہے؟ وزیراطلاعات نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے دوسرے ٹوئٹ سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم تصفیہ طلب معاملات بالخصوص تنازع کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔

سندھ طاس معاہدے سے متعلق سوال پر عطااللہ تارڑ نے کہا کہ بھارت نے اب تک پانی نہیں روکا اور نہ ہی وہ اس کی صلاحیت رکھتا ہے، قانونی طور پر ہمارا کیس بہت مضبوط ہے، ہم بھارت کو اس معاہدے سے پیچھے ہٹنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے اپنے الزامات کے ثبوت فراہم کیے بغیر پاکستان پر حملہ کردیا، پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، ہم دن رات ان دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، ہم نے تحقیقات کی پیشکش کی لیکن ہمیں کوئی خاطر خواہ جواب نہیں ملا۔

اس سوال پر کہ بات چیت کا آغاز کس نے کیا؟ عطااللہ تارڑ نے کہا کہ متعدد ممالک نے بھارت اور پاکستان سے بات چیت کی، بہت سے ممالک نے اپنا کردار ادا کیا، وزیراعظم پہلے ہی جنگ بندی کے معاملے میں معاونت پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کرچکے ہیں، انہوں نے جنگ بندی پر چین کی قیادت کا بھی شکریہ ادا کیا، انہوں نے اپنا موثر کردار ادا کیا۔