The Dawn News - Life & Style - Celebrity

شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرتے وقت اداکارہ کو سب مرد دیکھنے لگ گئے، اریج چوہدری
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرنے والی اداکارہ کو وہاں موجود تمام مرد دیکھنے لگ گئے، جس پر انہیں شدید غصہ آیا۔

اریج چوہدری نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جس میں میمونہ قدوس اور سارہ عمیر بھی شریک ہوئیں اور تمام اداکاراؤں نے اپنے اپنے تجربات شیئر کیے۔

پروگرام کے دوران اریج چوہدری نے ایک قصہ بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں جب وہ لاہور میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھیں، تب سیٹ پر ایک نئی اداکارہ جب کپڑے تبدیل کرنے لگیں تو تمام لڑکے اسے گھورنے لگے۔

انہوں نے اداکارہ کا نام لیے بغیر بتایا کہ وہ مجبور تھی، انہیں پیسوں کی خاطر کام کرنا پڑا اور شوٹنگ کے دوران جب انہیں اپنا لباس تبدیل کرنا پڑا تو سیٹ پر موجود تمام ٹیکنیکل اور دیگر لڑکوں کا عملہ ایک ساتھ جمع ہوگیا۔

ان کے مطابق جیسے ہی وہ لڑکی لباس تبدیل کرنے لگیں تو ایک لڑکے نے انہیں نوٹ کیا اور پھر اس نے تمام لڑکوں کو بلالیا۔

اریج چوہدری نے بتایا کہ پہلے انہیں کچھ سمجھ نہیں آیا لیکن بعد میں انہیں محسوس ہوگیا کہ تمام لڑکے لباس تبدیل کرنے والی لڑکی کو دیکھ رہے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ منظر دیکھ کر انہیں کچھ سمجھ نہیں آیا کہ انہیں کیا کرنا چاہیے، وہ بھی شوبز میں نئی تھیں جب کہ سیٹ پر سینئر اداکار بھی موجود تھے۔

اداکارہ نے بتایا کہ جیسے ہی تمام لڑکے کپڑے تبدیل کرنے والی لڑکی کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئے وہ لڑکی کے پاس گئیں اور انہیں سمجھایا، جس پر لڑکی زارو قطار رونے لگیں۔

اداکارہ نے کہا کہ لڑکی جس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنے گئیں، وہاں ایسے شیشے لگے تھے، جن کے ذریعے باہر کھڑے لوگ اندر والے شخص کو مکمل طور پر دیکھ سکتے تھے اور کمرے میں موجود شخص کو اس بات کا علم ہیں نہیں تھا۔

اریج چوہدری نے بتایا کہ ان کی جانب سے خبردار کرنے پر لڑکی زارو قطار رونے لگیں لیکن انہوں نے انہیں سمجھایا کہ جو ہونا تھا وہ ہوگیا، اب کچھ نہیں ہوگا، رونا بند کریں، آئندہ کے لیے احتیاط سے کام لیں۔