The Dawn News - Pakistan

بڑی کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
گزشتہ روز 10 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

اسی طرح، 24 قیراط 10 گرام سونے کے دام 3 ہزار 173 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 95 ہزار 96 روپے ہو گئے، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونا 2 ہزا ر821 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 70 ہزار 514 روپے میں فروخت ہوا۔

ادھر،  فی تولہ چاندی 82 روپے بڑھ کر 3 ہزار 482 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 71 روپے کے اضافے سے 2 ہزار 985 روپے ریکارڈ کی گئی۔

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 258 ڈالر تک جا پہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں یکدم 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی تھی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا تھا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 10 ہزار 400 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا 8 ہزار 917 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 91 ہزار 923 روپے میں فروخت ہوا تھا۔