The Dawn News - Tech - Mobilephones

آنر کے آنے والے فون میں تصاویر کو اے آئی ویڈیو میں تبدیل کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان
چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’آنر‘ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آنے والے اپنے 400 سیریز کے فونز میں تصاویر کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو میں تبدیل کرنے کا فیچر دے گی۔

اگرچہ تصاویر اور پینٹنگز کو ویڈیوز میں تبدیل کرنے کے لیے متعدد تھرڈ پارٹی ایپس فیچرز دیتی ہیں جب کہ ویڈیوز ایڈیٹر ایپلی کیشن سے بھی ایسا کرنا ممکن ہے، تاہم پہلی بار کوئی فون کمپنی تیسری پارٹی کے بغیر ایسا فیچر فون میں متعارف کرائے گی۔

آنر کی جانب سے جلد ہی 400 سیریز کے فونز کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس میں متعدد نئے فیچرز دیے جائیں گے، علاوہ ازیں اس بار فونز میں کئی اے آئی ٹولز بھی دیے جانے کا امکان ہے۔

تصویر سے اے آئی ویڈیو بننے کی مثال

رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے اس بار 400 سیریز کے فونز میں تصاویر کو اے آئی ویڈیو میں تبدیل کرنے کے فیچر کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

نہ صرف عام تصاویر کو اے آئی ویڈیوز میں تبدیل کیا جا سکے گا بلکہ پرانی تصاویر کو رنگین بھی کیا جا سکے گا جب کہ پینٹنگز نما تصاویر کو بھی ویڈیوز میں تبدیل کیا جا سکے گا۔

فیچر کے تحت صارف جیسے ہی ایپلی کیشن میں تصاویر یا ایک ہی تصویر بھیجے گا، فون کا اے آئی سسٹم مذکورہ تصاویر یا تصویر کو ویڈیو میں تبدیل کردے گا۔

پینٹنگز کی تصاویر میں نظر آنے والے نظارے از خود اے آئی فیچر کے تحت ویڈیو میں تبدیل ہوجائیں گے، اگر کسی پینٹنگ میں پرندے ہوں گے تو وہ پرندے اڑنے لگیں گے اور نظر آنے تصویر ویڈیو کی طرح چلنے لگے گی۔