The Dawn News - Pakistan

ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، صدر پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں زخمی افراد کی عیادت کی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور کمانڈر 10 کور بھی ان کے ہمراہ تھے، صدر آصف زرداری نے بھارتی حملوں میں زخمی پاک فوج کے جوانوں اور متاثرہ شہریوں کی عیادت کی۔

صدر مملکت نے ہسپتال کے ڈاکٹرز، طبی عملے، نرسنگ اسٹاف اور انتظامیہ کا زخمیوں کی دیکھ بھال پر شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر گفتگو کے دوران صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ قوم کو بہادر جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے اور پوری قوم اپنے سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت پاکستان کے خلاف جارحیت کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے تاہم، پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، پوری قوم کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے متحد، پرعزم، ہوشیار ہے اور منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔