The Dawn News - Life & Style - Celebrity

’کبھی میں کبھی تم‘ میں مصطفیٰ کا کردار ہمایوں سعید نہیں نبھا سکتے تھے، ندیم بیگ
نامور ہدایت کار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں گزشتہ سال کے مقبول ترین ڈرامے ’کبھی میں کبھی‘ تم میں مصطفیٰ کا کردار ہمایوں سعید ادا نہیں کر سکتے تھے۔

ندیم بیگ نے حال ہی میں واسع چوہدری کے شو گپ شپ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

ایک سوال کے جواب میں ندیم بیگ نے کہا کہ ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ دونوں ہی بہترین اداکار ہیں اور ان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا مشکل ہے، تاہم ہر کردار کے لیے مخصوص اداکار کا انتخاب ضروری ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر اداکار ہر کردار ادا نہیں کر سکتا، جس کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میں منٹو ہوں میں‘ فہد مصطفیٰ نہیں ہو سکتے تھے اور اسی طرح ’کبھی میں کبھی تم‘ میں مصطفیٰ کا کردار ہمایوں سعید نہیں نبھاسکتے تھے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کئی چہروں کو متعارف کرانے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ندیم بیگ نے کہا کہ کئی اداکار میرے ڈراموں کے ذریعے مشہور ہوئے لیکن میری کبھی خواہش نہیں رہی کہ وہ صرف میرے ہی پراجیکٹس میں کام کریں۔

انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی کو انہوں نے ہی ڈرامہ انڈسٹری میں متعارف کرایا تھا۔

ندیم بیگ کا شمار پاکستان کے کامیاب ترین ہدایت کاروں میں ہوتا ہے، ان کے معروف پراجیکٹس میں جوانی پھر نہیں آنی، میں پنجاب نہیں جاؤں گی، لندن نہیں جاؤں گا اور پیارے افضل شامل ہیں۔

وہ جلد ہی اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ کے ساتھ سنیما میں واپسی کر رہے ہیں، جو عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔