The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، پاک - امریکا تعلقات اور  پاک - بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، پاک - امریکا تعلقات اور   دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک - بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی قیادت کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مثبت خیالات کا خیر مقدم کرتے ہیں جبکہ امریکا کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔

قائم مقام امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، امریکا مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔