The Dawn News - World - Asia

پہلگام حملہ: بھارتی فورسز کے مقبوضہ کشمیر میں جعلی انکاؤنٹرز، 48 نوجوان شہید، 2 ہزار گرفتار
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جعلی انکاؤنٹرز کا سلسلہ جاری ہے، 22 اپریل کے بعد سے اب تک 48 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جاچکا، جب کہ 2 ہزار کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 6 مختلف اضلاع میں بھارتی فورسز نے جعلی انکاؤنٹرز میں 5 سے زائد نوجوانوں کو شہید کیا، پہلگام حملے کے بعد بھارتی فورسز کے ہاتھوں 48 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جاچکا ہے۔

بھارتی فورسز  کی جانب سے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کا سلسلہ بھی جاری ہے، بھارتی دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں، شہید نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے گناہ شہری تھے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹے میں 40 سے زائد گھروں پر چھاپے مار کر 25 نوجوانوں کو حراست میں لیا۔

دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی فوج نے متعدد کارروائیوں میں پچھلے 3 دن میں 60 سے زائد مقامی کشمیریوں کو حراست میں لیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق 22 اپریل 2025 سے اب تک بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ہزار سے زائد معصوم کشمیریوں کو گرفتار کیا ہے، سرچ آپریشنز کے دوران خواتین اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

دی اکنامک ٹائمز کے مطابق 15 مئی 2025 کو پلوامہ میں بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، جب کہ گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔