The Dawn News - Life & Style - Celebrity

مشرقی پنجاب کو بھارت کا حصہ نہیں مانتا، افتخار ٹھاکر
پنجابی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ وہ مشرقی پنجاب کو بھارت کا حصہ نہیں مانتے، وہ پنجاب کے اس حصے کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں۔

افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر بات کرنے سمیت پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر بھی بات کی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے وقت انہوں نے اپنے سماء ٹی وی کے شو پر بھارتیوں کو پیغام دیا تھا جو کہ وہاں کے بعض لوگوں کو برا لگا اور انہیں گالیاں دے کر ان کے پیغام کو وائرل کیا گیا۔

ان کے مطابق انہوں نے جن بھارتیوں کو پیغام دیا تھا، ان تک ان کا پیغام نہیں پہنچ پاتا، اگر ان پر بھارتی پنجاب کے لوگ تنقید نہ کرتے اور ان کی ویڈیو کو وائرل نہ کرتے۔

انہوں نے بھارتی پنجاب کے فنکاروں، اداکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کا شکریہ بھی ادا کیا اور ساتھ ہی کہا کہ وہ بھارت میں موجود مشرقی پنجاب کو انڈیا کا حصہ نہیں مانتے۔

پروگرام میں بات کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے یہ بھی کہا کہ بھارت میں پنجاب کے باسیوں کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کیوں کہ بھارت والے سکھوں کی بہادری، کامیابیوں اور ان کی وطن سے محبت سے ڈرے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بھارت کے پنجاب پر بات کرتے ہوئے اسے پنجابی زبان میں ’چڑھدا پنجاب‘ یعنی مشرقی پنجاب کہا اور خالصتان کا ذکر بھی کرتے رہے۔

افتخار ٹھاکر نے کہا کہ وہ مشرقی پنجاب یعنی بھارت میں موجود پنجاب کو انڈیا کا حصہ نہیں مانتے، وہ اسے اپنا بڑا بھائی سمجھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تاریخی طور پر مشرقی پنجاب اور یہاں پاکستان میں موجود پنجاب ایک ہی تھا اور آگے چل کر ایک ہی ہوجائے گا، وہ چڑھدے پنجاب کو بھارت کا حصہ نہیں مانتے۔

افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹی وی شو میں بھارتیوں کو پیغام دیا تھا کہ فضا سے آؤگے تو اڑا دیے جاؤگے، سمندر سے آؤگے تو ڈبو دیے جاؤگے اور زمین سے آوٗگے تو دفنا دیے جاؤگے اور پھر پاکستان نے ایسا ہی کیا۔