The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاک-بھارت ڈی جی ایم اوز کا آج پھر رابطہ، اگلا مرحلہ مذاکرات کا ہوگا، اسحٰق دار
پاکستان اور بھارت کے  ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج پھر رابطہ ہوگا۔

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ  کشیدگی میں کمی کے لیے کوششیں جاری ہیں، اگلا مرحلہ مذاکرات کا ہوگا۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو بھرپور جواب دے چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مناسب نہیں  پانی سے متعلق پلان میڈیا پر سامنے لائیں، پاکستان کا بیانیہ اجاگر کرنے کے لیے پورا پلان تیار ہوچکا ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ پارلیمنٹرین کا ایک وفد امریکا، دوسرا  یوکے، برسلز اور فرانس جائے گا جب کہ  ایک وفد روس بھی جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سطح پر مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

اس اہم ٹاسک کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے بعد چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو عالمی سطح پر پاکستان کا ’امن کا مؤقف‘ پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں لکھا کہ آج وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے مجھ رابطہ کیا گیا اور انہوں نے درخواست کی کہ میں ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں۔

واضح رہے کہ 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کی وادی پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے جھوٹا بیانیہ گودی میڈیا کے ذریعے تشکیل دیکر 6 اور 7 مئی کی شب آزاد کشمیر، بہالپور اور مریدکے میں حملے کیے تھے، اور اسے آپریشن سندور کا نام دیا تھا۔

تاہم پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کے 5 جہاز مار گرائے تھے، جب کہ بھارت کی متعدد تنصیبات اور اسلحہ کے ذخیروں کو بھی تباہ کر دیا تھا، پاک فوج کی لازوال کامیابی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کیا تھا۔