The Dawn News - World - Asia

بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟ راہول گاندھی کا لوک سبھا میں مودی سرکار سے سوال
بھارت میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت سے سوال کیا کہ بتایا جائے کہ پاکستان کے حملے میں بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے ہیں؟۔

بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان کی جانب سے فوجی کارروائی کے خاتمے کے بعد اپنے پہلے بیان میں، لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر پر تنقید کی کہ انہوں نے کہا تھا کہ بھارت نے پاکستان کو دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بارے میں اطلاع دی تھی۔

راہول گاندھی نے کہا کہ یہ ’جرم‘ ہے کہ ہم پاکستان کو ’حملے کی شروعات‘ کے حوالے سے مطلع کریں، اور انہوں نے یہ جاننا چاہا کہ انڈین ایئرفورس نے ’اس کے نتیجے میں‘ کتنے طیارے کھوئے۔

وزارت خارجہ نے راہول گاندھی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے اسے ’حقائق کی غلط نمائندگی‘ قرار دیا ہے۔

انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنے کا کون مجاز تھا؟ وزیر خارجہ جےشنکر نے کُھلے عام اس بات کو تسلیم کیا۔

راہول گاندھی نے کہا کہ بتایا جائے کہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟

واضح رہے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں حملوں سے پہلے پاکستان کو بتا دیا تھا۔

پاکستان کی جانب سے بھارت کی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سے بھارت میں مودی سرکار شدید ترین تنقید کی زد میں آئی ہوئی ہے، عام بھارتی شہری بھی نریندر مودی پر شدید تنقید کرنے لگے ہیں۔

گودی میڈیا کے ذریعے جعلی بیانیہ تشکیل دینے کی بھونڈی کوشش میں ناکامی کے بعد سے دنیا بھر میں بھارتی میڈیا پر فیک نیوز کی باقاعدہ سرپرستی کی باتیں کی جارہی ہیں۔

چین میں سوشل میڈیا پر بھارت کے لڑاکا رافیل طیارے گرائے جانے پر میمز کی بھرمار ہے، جب کہ جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر بنانے والی کمپنی کے پاس آرڈرز پر آرڈرز آنے کی توقعات کی وجہ سے یہ طیارے بنانے والی کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔