The Dawn News - Sport - Cricket

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی، سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے وضاحت کی ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے کسی بھی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے اور نہ ہی اس پر کوئی بات چیت کی ہے۔

خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ آج صبح سے کچھ خبروں میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، جو کہ دونوں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے ایونٹس ہیں، میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ’ایسی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں کیونکہ اب تک بی سی سی آئی نے نہ ہی اس موضوع پر کوئی بات چیت کی ہے اور نہ ہی اے سی سی کو کسی قسم کا خط لکھا ہے، اس وقت ہماری بنیادی توجہ  آئی پی ایل اور اس کے بعد ہونے والی انگلینڈ سیریز  پر مرکوز ہے‘۔

سیکریٹری  دیواجیت سائیکیا نے مزید کہا کہ ’ایشیا کپ یا کسی بھی اے سی سی ایونٹ کا معاملہ کسی بھی سطح پر زیرِ غور نہیں آیا، اس لیے اس حوالے سے جو بھی خبریں یا رپورٹس سامنے آ رہی ہیں وہ مکمل طور پر قیاس آرائی پر مبنی اور خیالی ہیں، بی سی سی آئی جب بھی اے سی سی ایونٹس پر کوئی بات چیت یا کوئی اہم فیصلہ کرے گا تو اس کا اعلان میڈیا کے ذریعے باضابطہ طور پر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے آج صبح بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے ایشیا کپ سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام ایونٹس سے دستبرداری کا فیصلکہ کیا ہے۔