The Dawn News - Life & Style - Celebrity

رجب بٹ کی بیوی کو نظر انداز کرنے پر وضاحت
یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ ولاگ میں بہن کے مقابلے میں اہلیہ کو نظر انداز کرنے کے معاملے پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شریک حیات کو نظر انداز کیا نہ اسے غیر اہم سمجھا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔

رجب بٹ نے اپنے نئے ولاگ میں کچھ دن قبل جاری کیے گئے ولاگ میں اہلیہ ایمان کو نظر انداز کرنے کے معاملے پر گفتگو کی۔

یوٹیوبر کا کہنا تھا کہ ان کی بیوی ایمان گھریلو خاتون ہیں، انہیں مذاق، اداکاری اور سوشل میڈیا کے ٹرینڈز سمجھ نہیں آتے لیکن بعض لوگ ان کے ولاگز دیکھ کر ان کے گھر میں مسائل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

رجب بٹ کے مطابق سوشل میڈیا نے کئی گھر برباد کیے اور ان کے گھر میں بھی مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن وہ سوشل میڈیا کی وجہ سے اپنا گھر برباد نہیں ہونے دیں گے، اگر کوئی ایسا وقت آیا تو وہ اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ڈیلیٹ کر دیں گے۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی اہلیہ کا کوئی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے، وہ سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتیں جب کہ ولاگز کے دوران بھی انہیں اداکاری کرنی نہیں آتی، اس لیے بعض لوگوں کو لگتا ہے کہ شوہر انہیں غیر اہم سمجھ رہے ہیں۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ان کی بیوی کی طبیعت خراب ہے، ان کی اہلیہ اسٹریس میں ہے، تاہم انہوں نے اہلیہ کی بیماری کے حوالے سے مزید کوئی وضاحت نہیں کی۔

رجب بٹ نے یہ اعلان بھی کیا کہ اب وہ اہلیہ کو اپنے ولاگز میں نہیں دکھائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ جب تک ان کی بیوی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوجاتی تب تک وہ ولاگز میں نظر نہیں آئیں گی۔

یوٹیوبر نے تنقید کرنے والوں کو کہا کہ ایمان کیمرے کے بغیر بھی ان کی بیوی ہیں اور رہیں گی، اگر وہ انہیں کیمرے کے سامنے نظر انداز کرتے ہیں یا کیمرے کے بغیر کرتے ہیں، وہ ان کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے، ان دونوں کو معلوم ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔

رجب بٹ نے کہا کہ ان کی بیوی کو زیادہ مذاق کرنا نہیں آتے، نہ ہی کیمرے کے سامنے اداکاری کرنی آتی ہے، اس لیے انہوں نے ولاگ میں کوئی مذاق نہیں کیا، جس سے دیکھنے والوں کو محسوس ہوا کہ میں نے ان کی توہین کی یا انہیں نظر انداز کیا۔

یوٹیوبر کے مطابق وہ اپنی اہلیہ کی توہین کرنے یا انہیں نظر انداز کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے اور اگر انہوں نے ایسا سوچا بھی تو ان کی والدہ ان کا جبڑا توڑ دیں گی۔

خیال رہے کہ چند دن قبل ان کی جانب سے شیئر کیے گئے ولاگ کے ایک حصے میں رجب بٹ کو اپنی بہن غزل کو کھانے کی پیشکش کرتے ہوئے دکھایا گیا جبکہ وہ اسی لمحے اہلیہ ایمان کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے اور اُن سے مذاق کرتے نظر آئے، جس پر شائقین نے بُرا محسوس کیا اور انہوں نے یوٹیوبر کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔