The Dawn News - World - Asia

بھارتی فوج نے سکھوں کی تردید کے بعد پاکستان پر گولڈن ٹیمپل پر حملے کا الزام واپس لے لیا
مودی سرکار نے سکھ رہنماؤں کی تردید کے بعد پاکستان پر گولڈن ٹیمپل پر حملے کا الزام واپس لے لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سکھ رہنماؤں کی تردید کے بعد بھارتی فوج کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے، بھارتی فوج نے شرمندگی سے بچنے کے لیے یو ٹرن لے لیا ہے۔

بھارتی فوج نے پاکستان پر الزام عائد کیا تھا کہ کشیدگی کے دوران پاکستان نے گولڈن ٹیمپل پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے حملہ کیا ہے۔

بھارتی فوج کے افسران کی جانب سے کیے گئے دعوے کے بعد سامنے آنے والے ردعمل کے نتیجے میں اب بھارتی فوج نے نیا بیان جاری کیا ہے کہ فوج نے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل میں کسی قسم کی ایئر ڈیفنس گنز یا سسٹم نصب نہیں کیا تھا۔

جاسوسی کے بے بنیاد الزامات پر متعدد سکھ گرفتار

مودی سرکار نے سکھوں پر جاسوسی کے بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر کے انہیں گرفتار کرنے کا نیا سلسلہ شروع کر دیا۔

بھارت نے گورداسپور، اتر پردیش اور امرتسر سے عام شہریوں کی ٹھوس شواہد کے بغیر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورداسپور میں 2 افراد کو آپریشن سندور سے متعلق معلومات مبینہ طور پر ’آئی ایس آئی‘ کو دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

اتر پردیش پولیس نے بھارتی شہری شہزاد وہاب کو بغیر ثبوت ’آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔

اسی طرح امرتسر میں 2 افراد کو بھارتی فوجی چھاؤنیوں کی تصاویر شیئر کرنے کے جھوٹے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

بھارتی پولیس نے کنپور آرڈیننس فیکٹری کے ملازم کو سوشل میڈیا پر پاکستانی جاسوس سے بات چیت کے الزام میں گرفتار کیا۔

اس سے قبل پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانے والی بھارتی وی لاگر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں انکشاف ہوا کہ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ہے۔