The Dawn News - Pakistan

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سبزی منڈی چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گئے۔

خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) ذوالفقار حمید نے ڈان کو بتایا کہ ’حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا‘۔

آئی جی کا کہنا تھا کہ رات گئے دہشت گردوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں چوکی کو نقصان پہنچا۔

آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور بڑے نقصان کے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے، مزید کہنا تھا کہ حملہ آور فرار ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

آئی جی ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کو گولیاں لگی ہیں وہ زخمی ہیں، چند دن قبل مذکورہ علاقے میں پولیس کارروائیوں میں دہشتگردوں کے 3 کمانڈر مارے گئے تھے۔