The Dawn News - Tech

پہلی بار گوگل سرچ انجن میں اے آئی موڈ شامل
انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل نے اپنے قیام کے بعد پہلی بار سرچ انجن میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) موڈ شامل کرلیا۔

گوگل بلاگ کے مطابق اے آئی موڈ کو ابتدائی طور پر صرف امریکا میں پیش کیا جا رہا ہے، تاہم جلد ہی اسے دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

ممکنہ طور پر ترتیب وار اسے کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کے بعد باقی دنیا میں بھی متعارف کرایا جائے گا، تاہم اس میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے ہوم پیج پر ’اے آئی موڈ‘ کو شامل کیے جانے کے بعد صارفین ہوم پیج پر ’آئی ایم فیلنگ لکی‘ کے جملے کو نہیں دیکھ پائیں گے، اس کی جگہ اے آئی موڈ نظر آئے گا۔

گوگل میں شامل کیا جانے والا اے آئی موڈ صرف سرچ انجن نہیں بلکہ ایک مکمل اے آئی پیکیج ہے، جس کے ذریعے صارفین گرافکس اور ڈیٹا وژوئل کا موااد بھی حاصل کر سکیں گے۔

مذکورہ بٹن کو کلک کرنے کے بعد صارفین اے آئی لیس سرچ انجن میں چلے جائیں گے، جہاں وہ سرچ انجن سے طویل سوالات، تحقیق میں مدد،خریداری کے لیے تجاویز اور ذاتی مسائل سے متعلق معاملات بھی پوچھ سکیں گے۔

اے آئی فیچر کے تحت اگر کوئی صارف براہ راست ویڈیو کیمرا چلا کر اے آئی کو اپنی تیار کردہ چیز دکھا کر اس سے پوچھے گا کہ وہ مذکورہ چیز کو مزید کیسے بہتر کر سکتا ہے تو بھی اے آئی صارف کو وہیں تجاویز اور جوابات دے گا۔

اسی طرح اے آئی موڈ کے ذریعے ارد گرد فروخت کرنے والی سستی چیزوں سے متعلق بھی معلومات حاصل کر سکیں گے اور اس سے اچھی خریداری کی تجاویز بھی مانگ سکیں گے۔

گزشتہ ہفتے خبریں سامنے آئی تھیں کہ گوگل اپنے ہوم پیج پر اے آئی موڈ شامل کرسکتا ہے اور اب گوگل نے اسے شامل کرتے ہوئے صرف امریکا میں پیش کردیا جب کہ دیگر ممالک میں بھی اسے جلد پیش کرنے کا عندیہ دیا۔