The Dawn News - World - Asia

پہلگام حملہ: سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے پاکستان کو کلین چٹ دیدی
سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے پہلگام حملے میں پاکستان کو کلین چٹ دے دی۔

سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے ایک انٹرویو میں پہلگام ڈرامے کو مودی کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کے لیے کروایا گیا،  اس سے پہلے پلوامہ میں بھی انتخابات سے پہلے دہشتگردی ہوئی تھی، تب مودی نے اس کا پورا فائدہ اٹھایا تھا، قومی سلامتی کے مسئلے کو سیاست کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مودی نے انتخابی جلسوں میں پلواما کے ’شہیدوں‘ کے نام پر ووٹ مانگے تھے، ابھی یہ جو کچھ بھی ہوا (پہلگام حملہ)، وہ بہار کے الیکشن کو ذہن میں رکھ کر سب کچھ کیا جارہا ہے۔

میزبان نے سوال پوچھا کہ بھارتی وزیراعظم کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ صرف 2 ہی ایشوز پر بات ہوگی، ایک پاکستانی کشمیر اور دوسرا دہشتگردی، اس پر یشونت سنہا نے کہا کہ پھر تو بات ہوگی ہی نہیں، ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

ایک اور انٹرویو میں یشونت سنہا نے کہا کہ مودی سرکار ہر واقعے سے صرف سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، مودی سرکار کہتی ہے کہ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی پاکستان کی زبان بول رہے ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر کانگریس کے ارکان کو سفارتی وفد میں کیوں شامل کیا گیا؟۔

انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کارگل میں ہم نے کتنے فوجی اہلکار کھوئے تھے، 65 اور 71 کی جنگوں میں بھی ہمیں نقصان ہوا تھا، جمہوریت میں یہ چیزیں چھپائی نہیں جاتیں، ہمارے وزیر خارجہ ہمیں کیوں نہیں بتاتے کہ حالیہ جنگ میں کتنا نقصان ہوا ہے؟۔

یشونت سنہا نے کہا کہ بھارتی حکومت اپنے مبہم اور من گھڑت بیانات کے پیچھے نہیں چھپ سکتی، وزیراعظم مودی، وزیرخارجہ جے ایس شنکر، مشیر قومی سلامتی اجیت دوول پر جو ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، انہیں وہ پوری کرنی چاہئیں۔

میزبان نے سوال کیا کہ ایسی باتیں کرنے والوں کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پاکستان کا ساتھی قرار دیتی ہے، تو وہ آپ کو بھی ایسا ہی کہہ دے گی، تو کیا کریں گے؟۔

یشونت سنہا نے کہا کہ مجھے کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے، میں یہ سوالات پوچھتا رہوں گا، یہ میرا اور بھارتی قوم کا حق ہے، ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں کتنا نقصان ہوا، بھارت جمہوری ملک ہے، میرے حق سے مجھے کوئی محروم نہیں کرسکتا۔