The Dawn News - Pakistan - Karachi

عید قرباں کی آمد: کراچی کی مویشی منڈیوں میں خوبصورت جانور خریداروں کی توجہ کا مرکز
کراچی میں عید قرباں کی تیاریوں کے سلسلے میں ملک بھر سے قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کی آمد کے بعد مویشی منڈیوں کی رونقیں بڑھنے لگی ہیں۔

شہر میں قائم چھوٹی بڑی مویشی منڈیوں میں عوام کی بڑی تعداد جانوروں کی خریداری میں مصروف ہے، جہاں مختلف نسلوں اور خوبصورت جانوروں نے خریداروں کو اپنی طرف مائل کر لیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق شہرِ قائد کی کورنگی لانڈھی مویشی منڈی میں بھی خریداروں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے، جہاں مختلف نسلوں کے وزنی اور خوبصورت جانور موجود ہیں، جو خریداروں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

منڈی میں موجود ایک خریدار نے بتایا کہ یہاں زیادہ تر جانور پنجابی نسل کے ہیں اور ان کی قیمتیں بھی بہت زیادہ ہیں۔

وہیں ایک بیوپاری کا کہنا تھا کہ تمام جانور انہوں نے اپنے باڑے میں پالے ہیں۔ ان کے مطابق گاہکوں کا رش رات کے وقت کم ہو جاتا ہے لیکن انہیں یقین ہے کہ عید سے قبل سارا مال فروخت ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ عید الاضحیٰ کے پیش نظر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں ”گو کیش لیس“ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مویشی منڈیوں میں نقد رقم کی بجائے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

اب بیوپاری اور خریدار دونوں ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بیوپاری چارے، پانی، پارکنگ اور دیگر ادائیگیاں بھی ڈیجیٹل طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔

اس مہم کے تحت مالیاتی لین دین میں سہولت اور اضافی حد کا اطلاق 20 مئی سے 16 جون تک ہوگا، اور یہ سہولت ملک بھر کی 54 مویشی منڈیوں میں دستیاب ہوگی۔