The Dawn News - Pakistan - Sindh

حیدرآباد میں جے ایف تھنڈر نامی بیل 50 لاکھ روپے میں فروخت
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کی مویشی منڈی میں لایا گیا 40 من وزنی بیل جے ایف تھنڈر 17 پچاس لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔

حیدرآباد سمیت ملک بھر میں عید قرباں کے لیے قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے مویشی منڈیاں سج چکی ہیں اور جانوروں کے مالکان منہ مانگی قیمتیں بھی وصول کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی کی مویشی منڈی میں لائے گئے جے ایف تھنڈر 17 نامی بیل کے چرچے ہوگئے اور لوگ اس کے ساتھ آکر سیلفیاں بھی بناتے دکھائی دیے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیل کے مالک نے اس کی قیمت زیادہ لگائی تھی، تاہم اس کا سودہ 50 لاکھ روپے میں طے پاگیا اور خریدار بیل کو بارات کی شکل میں آئے۔

خریداروں کی جانب سے بارات کی شکل میں بیل کو لے کر آنے پر اس کے مالک نے بھی باراتیوں کی خوب خدمت کی جب کہ جے ایف تھنڈر 17 کی رخصتی کے موقع پر خریداروں اور بیل کے مالکان نے ایک دوسرے کو پھول بھی پہنائے اور اجرک کےتحفے بھی پیش کیے۔