The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: مائی کولاچی میں نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار  جاں بحق ہوگیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ( ڈی آئی جی )  جنوبی سید اسد رضا کے  یہ بظاہر ایک ٹارگٹڈ حملہ تھا۔

انہوں نے بتایا کہ 30 سالہ کانسٹیبل ذین محمد ٹریفک پولیس چوکی پر موجود تھے جب ایک مسلح شخص آیا اور  پیچھے سے اس پر فائرنگ شروع کر دی،  ذین محمد  کو  دو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ  گیا۔

ڈی آئی جی کے مطابق بظاہر یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے لیکن اصل محرکات کا تعین کیا جا رہا ہے، اور لاش کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر  منتقل کر دیا گیا ہے۔