The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پانی بند کرنا تو دور بھارت نے دوبارہ پاکستان کا رخ کیا تو گھس کر ماریں گے، حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ پانی بند کرنا تو دور کی بات ہے، دوبارہ پاکستان کا رخ کیا تو گھس کر ماریں گے۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے یوم تکبیر کے موقع پر راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں نریندر مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپ کا ایس 400 دفاعی نظام اور رافیل طیارے تباہ و برباد کر دیے، آپ نے ہمارے معصوم بچوں اور عوام کو شہید کیا، ہم نے آپ کے فوجی ہیڈکوارٹرز کو تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو کمزور سمجھ کر بہت بڑی غلطی کی، پاک فضائیہ نےمودی کی غلط فہمی کو رافیل طیارے گرا کر دور کیا، بھارت کبھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ ہم نے آپ کے فوجی ہیڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا، پاکستان ایک مضبوط ایٹمی قوت کے طور پر خطے میں موجود ہے اور دشمن نے کوئی بھی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔