The Dawn News - World - America Europe

پاک-بھارت جنگ میں رافیل طیاروں کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا ردعمل سامنے آگیا
پاک-بھارت جنگ میں فرانس کے جدید لڑاکا رافیل طیاروں کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔

چینی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق چند میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ پاک-بھارت تنازع میں فرانسیسی ساختہ رافیل لڑاکا طیارے مار گرائے گئے، جس پر وسیع پیمانے پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

فیونکس ٹی وی کے مطابق منگل کے روز فرانسیسی مسلح افواج کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہوتی ہیں تو یہ رافیل طیارے کی 20 سالہ سروس کے دوران پہلی بار کسی جنگی مشن میں نقصان ہوگا، یہ اس معاملے پر فرانسیسی فوج کی طرف سے پہلا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔

فیونکس ٹی وی کی خبر میں شامل ویڈیو کلپ میں فرانسیسی وزارتِ مسلح افواج کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اس واقعے کی تفصیلات تاحال غیر یقینی ہیں اور کئی معلومات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

انہوں نے کہا کہ رافیل کی کارکردگی کے حوالے سے فرانس صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے، اور بھارت کے ساتھ براہ راست معلومات کے تبادلے کے لیے سرگرم رابطے میں ہے۔

ترجمان فرانسیسی فوج نے کہا کہ کچھ رپورٹس کے مطابق اس تصادم میں سیکڑوں فوجی طیارے شامل تھے، فرانسیسی حکام اس ہائی انٹینسٹی لڑائی کے تجربے سے زیادہ سے زیادہ سبق حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

اگر رافیل کے مار گرائے جانے کی رپورٹس درست ثابت ہوتی ہیں تو یہ واقعی اس کے دو دہائیوں پر محیط آپریشنل کیریئر میں پہلا نقصان ہوگا۔

یاد رہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے پاکستان میں دراندازی کرتے ہوئے آزاد کشمیر، پنجاب میں 3 مقامات پر بمباری کی تھی، تاہم پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن ملک میں گھس کر ان کے 5 جنگی طیارے تباہ کر دیے تھے، جن میں 3 فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے بھی شامل تھے۔

مختلف عالمی میڈیا کو بھارت کے سیکیورٹی ذرائع طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کرچکے ہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ جب فرانس کی فوج کے ترجمان نے رافیل طیاروں کی تباہی کے حوالے سے کسی فورم پر بات کی ہے۔