The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا، سمندری ہوائیں مکمل معطل، ہیٹ اسٹروک کا خدشہ
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا، سمندری ہوائی مکمل معطل ہونے پر محکمہ موسمیات نے ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا، آج سے موسم شدید خشک اور  گرم رہنے جبکہ شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے  کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں مکمل معطل ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس موسم میں ہیٹ اسٹروک ہونے کا خدشہ ہے، شہریوں کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شام کے اوقات میں سمندری ہوائیں جزوی بحال ہوں گی جبکہ آج سے شہر میں جنوب مشرقی سمت سے گرم اور خشک تیز ہوائیں چلے گی جن کی رفتار 25 تا 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی، محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں مطلع مکمل صاف رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

دریں اثنا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی گرمی کا راج ہے، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، چترال اور دیر میں بارش متوقع ہے، پنجاب میں بھی گرمی کا زور ہے، شام یا رات کے وقت راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، بھکر، سرگودھا، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات اور دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

اسی طرح منڈی بہاالدین، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، لاہور، اوکاڑہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر اور بہاولپور سمیت مختلف مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔