The Dawn News - Tech

گوگل فوٹوز میں مصنوعی ذہانت سے آراستہ جدید فیچرز کا اضافہ ہوگیا
گوگل فوٹوز نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر فوٹو ایڈیٹر کو مکمل طور پر نئے انداز میں پیش کیا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی جدید فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق، یہ فیچرز پہلے صرف پکسل ڈیوائسز پر دستیاب تھے لیکن اب انہیں تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔

نئے ایڈیٹر میں دو نمایاں اے آئی فیچرز شامل کیے گئے ہیں، پہلا فیچر جنریٹیو AI ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی تصاویر میں باآسانی تبدیلیاں کرسکیں گے، جیسے اگر کسی تصویر میں آسمان ابر آلود ہے، تو صارف ’صاف نیلا آسمان‘ لکھ کر اسے تبدیل کرسکتا ہے۔

اس کا دوسرا فیچر آٹو فریم ہے، یہ فیچر تصویر کی کمپوزیشن کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز پیش کرتا ہے، جیسے کہ تصویر کو اوپر یا نیچے سے کم یا زیادہ کرنا، تصویر کو چوڑا کرنا، یا خالی جگہوں کو AI کی مدد سے بھرنا۔

نئے ایڈیٹر میں AI اینہانس نامی فیچر شامل کیا گیا ہے، جو مختلف AI اثرات کو یکجا کرکے تین خودکار ایڈٹس پیش کرتا ہے، اس میں تصویر کی روشنی کو کم یا زیادہ کرنا، غیر ضروری اشیاء کو ہٹانا اور دیگر تبدیلیاں شامل ہیں۔

صارفین مخصوص حصوں پر ٹیپ کر کے ان کے لیے موزوں ایڈیٹنگ ٹولز کی تجاویز بھی حاصل کرسکتے ہیں، جیسے کہ روشنی کو ایڈجسٹ کرنا یا پس منظر کو دھندلا کرنا۔

مزید برآں گوگل نے ایک نیا فیچر بھی متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے البمز کو کیو آر کوڈ کے ذریعے دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں، یہ خاص طور پر تقریبات جیسے شادیوں یا دیگر اجتماعات میں تصاویر کا تبادلہ آسان بناتا ہے۔

یہ نئے فیچرز اگلے ماہ سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے عالمی سطح پر دستیاب ہوں گے، جبکہ آئی او ایس صارفین کے لیے یہ سال کے آخر میں متعارف کرائے جائیں گے۔