The Dawn News - World - India

ڈاکٹرز کا لڑکی کے پیٹ سے 82 انچ طویل بال نکالنے کا دعویٰ
بھارتی ڈاکٹرز نے ایک پیچیدہ آپریشن کے ذریعے جواں سالہ لڑکی کے پیٹ سے نہ صرف بالوں کا گُچھا نکال دیا بلکہ 82 انچ طویل بال بھی نکالنے کا دعویٰ کردیا۔

’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق ڈاکٹرز نے ریاست اتر پردیش کے شہر آگرا سے تعلق رکھنے والی دسویں جماعت کی طالبہ سے بالوں کا گُچھا نکال دیا۔

رپورٹ کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہنگامی بنیادوں پر لڑکی کا آپریشن کرکے پیچیدہ گُتھی سلجھائی اور لڑکی کے پیٹ سے بالوں کا گُچھا نکالا۔

ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی پیٹ میں درد، قبض اور قے آنے کی شکایت کی وجہ سے ہسپتال آئی تھیں، جن کا سی ٹی اسکین کیے جانے کے  بعد ان کے پیٹ میں سنگین خرابی کا انکشاف ہوا، جس پر ان کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

متعدد ڈاکٹرز کی ٹیم نے لڑکی کا آپریشن سر انجام دیا، جس دوران ڈاکٹرز نے پایا کہ لڑکی کے پورے پیٹ میں بال پھیلے ہوئے ہیں جب کہ چھوٹی آنتوں کے گرد بالوں کا ایک گُچھا بھی موجود ہے۔

ڈاکٹرز نے مہارت سے لڑکی کے پیٹ سے بالوں کا گُچھا نکالا جب کہ ڈاکٹرز نے لڑکی کے پیٹ میں موجود 210 سینٹی میٹر یعنی 82 انچ طویل بال بھی کامیابی سے نکالا۔

لڑکی کے پیٹ سے 82 انچ طویل بال نکالے جانے کے بعد ڈاکٹرز نے بتایا کہ یہ ایک عالمی ریکارڈ بھی ہے، پہلی بار کسی انسان کے پیٹ سے اتنا لمبا بال نکالا گیا ہے، اس سے قبل 180 سینٹی میٹر بال پیٹ سے نکالا جا چکا ہے۔

ڈاکٹرز نے بتایاکہ جس لڑکی کے پیٹ سے بالوں کو گُچھا نکالا گیا، وہ پیکا (Pica) نامی دماغی عارضے میں مبتلا تھی، جس کے شکار افراد ایسی چیزیں کھانے کے عادی ہوتی ہیں، جو ہضم نہیں ہوتیں اور وہ نظام ہاضمہ کے لیے بھی نقصان دہ ہوتی ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ لڑکی کو چھٹی جماعت سے چاک، لکڑیوں کے ٹکڑے، پلاسٹک اور اسی طرح کی دوسری چھوٹی موٹی چیزیں کھانے کی عادت تھی، جس وجہ سے ان کے پیٹ میں بالوں کا ایک گُچھا جمع ہوگیا۔

لڑکی کے پیٹ سے بالوں کو گُچھا نکالے جانے کے بعد اب اس کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔