The Dawn News - Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا، تاہم ڈیزل کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق  وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافے کے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 254.64 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 15 مئی کو حکومت نے گزشتہ 2 ماہ میں تیسری بار بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا مکمل فائدہ صارفین کو منتقل نہیں کیا تھا، اور پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا تھا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کر دی تھی۔

شہریوں کو پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنےکی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی تھی۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ پیٹرول پرایک روپے 25 پیسے فی لیٹر کی کمی بنتی تھی اورقیمت برقرار رکھی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 4 روپے 9 پیسےفی لیٹر کمی بنتی تھی، تاہم اس پر 2 روپے کم کیے گئے تھے اور مزید 2 روپے 9 پیسے کی کمی کا ریلیف منتقل نہ ہوسکا تھا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول پرپی ایس اوایکسچینج ایڈجسٹمنٹ ایک روپے25 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد ایک روپے34پیسے فی لیٹر ہوگئی تھی اور اس سے پہلے پیٹرول پرپی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ 9 پیسے فی لیٹر تھی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پرپی ایس ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ84 پیسے فی لیٹراضافے کے بعد 85 پیسے فی لیٹر ہوگئی جبکہ اس سے پہلے ہائی اسپیڈ ڈیزل پرپی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ ایک پیسے فی لیٹر تھی۔