The Dawn News - Business

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)  میں تیزی  کا رجحان رہا اور 100  انڈیکس میں 1500  سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسیچینج میں آج  تیزی رہی اور  کے ایس ای 100 انڈیکس  میں  1573 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جو کہ 1.32 فیصد کی مثبت تبدیلی ہے۔

1573  پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس  کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 20 ہزار 450 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ گزشتہ ٹریڈنگ  کے دن یہ ایک لاکھ 18 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں  آج مجموعی طور پر 57 کروڑ 81 لاکھ 63 ہزار 611 شیئرز کا کاروبار ہوا جبکہ گزشتہ روز 49 کروڑ 79 لاکھ 40 ہزار  20 شیئرز کا کاروبار ہوا تھا۔

شیئرز کی مالیت 26  ارب 82 کروڑ   ارب  روپے رہی جبکہ گزشتہ کاروبار کے روز یہ حجم 23 ارب 45 کروڑ روپے تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کل 467 کمپنیوں نے اپنے شیئرز کا لین دین کیا، جن میں سے 232 کمپنیوں کے شیئرز کے نرخوں میں اضافہ  اور  187 کے شیئرز کے نرخ گر گئے  جبکہ 48 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔