The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پر ذاتی اے آئی چیٹ بوٹ بنانے کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ذاتی یا اپنی پسند کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بنانے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

مارچ 2025 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ پر صارفین کو ذاتی یا اپنی پسند کے اے آئی چیٹ بوٹ بنانے کے فیچر تک رسائی دی جائے گی۔

اور اب خبر سامنے آئی ہے کہ مذکورہ فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی، ابتدائی طور پر محدود صارفین کو اس تک رسائی دے دی گئی۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹenter link description here کے مطابق ذاتی یا پسند کے اے آئی چیٹ بوٹ بنانے کے آزمائشی فیچر پر محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے۔

فیچر کے تحت صارفین مختلف اے آئی چیٹس بنا سکیں گے، انہیں اپنی پسند کے مطابق نام اور ٹاسک بھی دے سکیں گے۔

صارفین مختلف اقسام کی اے آئی چیٹس بناتے وقت مذکورہ چیٹس کی ترجیحات بھی بوٹس میں شامل کریں گے۔

مذکورہ چیٹ بوٹس کسی بھی چیٹ باکس کی طرح ہوں گی اور چیٹ باکسز صارف کی جانب سے دی گئی ترجیحات کے مطابق معلومات فراہم کریں گی۔

مثال کے طور پر اگر کوئی صارف صحت کا کردار بناکر اس سے متعلق کوئی چیٹ بنائے گا تو مذکورہ چیٹ اسے صحت سے متعلق ہی معلومات فراہم کرے گا، اسی طرح اگر کوئی صارف انٹرٹینمنٹ یا کھیل کا چیٹ بوٹ بنائے گا تو چیٹ اسے مذکورہ موضوعات سے متعلق ہی معلومات فراہم کرے گا۔

مذکورہ چیٹ باکس ایسے ہی کام کریں گے، جیسے اس وقت واٹس ایپ میں موجود میٹا اے آئی بوٹ کام کرتا ہے۔

واٹس ایپ پر مذکورہ چیٹ بوٹ کی آزمائش کے بعد مذکورہ فیچر کو باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا، جس کے بعد میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز جیسا کہ فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی اس فیچر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔