The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عمران خان سے کہا جارہا ہے 9 مئی پر معافی مانگیں اور حکومت کو قبول کریں، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا جا رہا ہے کہ آپ لوگوں کے لیے نہ کھڑے ہوں، آپ آواز نہ اٹھائیں، آپ  موجودہ حکومت کو قبول کریں اور 9 مئی  کے لیے معافی مانگیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مذاکرات  کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں، عمران خان رول آف لاء، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی آزادی کے لیے کھڑے ہں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے کہا جا رہا ہے کہ آپ لوگوں کے لیے نہ کھڑے ہوں، آپ آواز نہ اٹھائیں، آپ  موجودہ حکومت کو قبول کریں اور 9 مئی  کے لیے معافی مانگیں، یہ جو چوری شدہ مینڈیٹ والی حکومت 26 ویں ترمیم لے کر آئی ہے اسے قبول کریں۔

انہوں نےمزید کہا  بنیادی طور پر اسٹیبلشمنٹ یہ کہہ رہی ہے کہ آپ اپنے لوگوں کے لیے آواز نہ اٹھائیں،  بس آپ اپنے لوگوں کے لیے جو مانگ رہے ہیں یہ چھوڑ دیں اور  منہ بند رکھیں، یہ جو چوری شدہ مینڈیٹ والی حکومت اس کو قبول کریں۔

علیمہ خان نے کہا کہ آج میں کیس میں کیوں آئی ہوں؟ آج میں کس چیز کے لیے بیل لے رہی ہوں؟ انہوں نے کہا کہ میرا جرم یہ ہے کہ  عمران خان نے جیل میں مجھے جو پیغام دیا وہ میں نے میڈیا اور باہر پہنچا دیا، اس کی پاداش  میں مجھ پر انتشار پھیلانے کی ایف آئی آر کر دی گئی، میں  نے کون سا انتشار پھیلایا ہے، عمران خان نے تو اوپن کورٹ میں بات کی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ  جب بھی آپ سنیں گے کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ احتجاج ہونے  جارہا ہے تو  ساتھ ہی میڈیا پر خوشخبریاں چل پڑتی ہیں کہ  عمران خان 5 تاریخ کو رہا ہو رہے ہیں،  اب سب کو سمجھ آ رہی ہے کہ جیسے ہی احتجاج کی کال آتی ہے تو  عمران خان کی رہائی کی خبریں  چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔

احتجاجی تحریک کے حوالے سے سوال پر علیمہ خان نےکا کہنا تھا کہ سوال یہ نہیں کہ عمران خان جیل سے تحریک کو کیسے منیج کریں گے،  عمران خان نے کہا ہے کہ عمر ایوب ان کی بات کریں گے اور سلمان اکرم راجا ان کی ہدایات پر پارٹی کے اندر عمل درآمد کرائیں گے،  عمران خان فیلڈنگ چینج کرتے رہتے ہیں، یہ ان کی کامیابی ہے۔

القادر ٹرسٹ میں کسی ریلیف کی امید کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم دعا کر سکتے ہیں، اللہ تعالی پہ یقین رکھتے ہیں، لوگ جو مرضی پلاننگ کر لیں مگر اللہ تعالی کے پلان کے آگے ہم انسانوں کا کوئی پلان نہیں چلتا۔