The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد
کمشنر کراچی نے  ایک ہفتے کے لیے شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی۔

ڈان نیوز کے مطابق کمشنر کراچی نے 6 سے 13 جون تک شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 7جون سے ہوا کا زائد دباؤ اثرانداز ہوسکتا ہے اور  یہ سسٹم 8 جون سے ملک کے بیشترحصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔

کمشنر کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان ہے اور عید کے دوسرے دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، جن کی رفتار 35 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔

سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کیے جانے سے کراچی کے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے  کیونکہ 7 تا 9  جون عیدالاضحیٰ کے ایام ہیں  اور عید کے دنوں میں شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر کا رخ کرتی ہے۔