The Dawn News - World - Middle East

میڈیا کا غزہ تک فوری، لامحدود رسائی دینے کا مطالبہ
میڈیا اور آزادی صحافت کی 100 سے زیادہ تنظیموں کے ایک کھلے خط میں غزہ تک فوری اور لامحدود رسائی کے ساتھ ساتھ ان صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا ہے جو اسرائیلی فوج کے اندھا دھند تشدد کے درمیان محصور علاقے سے رپورٹنگ کرتے رہتے ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز اور کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی بین الاقوامی اپیل پر دنیا بھر سے ڈان سمیت 100 سے زیادہ مثالی میڈیا اداروں نے دستخط کیے ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ’ہم، دستخط کنندگان، غزہ تک فوری، آزاد اور غیر مشروط طور پر بین الاقوامی میڈیا کی رسائی کی فوری اجازت دینے اور ان صحافیوں کی مکمل حفاظت کی درخواست کرتے ہیں جو محاصرے کے دوران رپورٹنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ’گزشتہ 20 ماہ سے اسرائیلی حکام نے غزہ سے باہر کے صحافیوں کو آزادانہ طور پر فلسطینی سرزمین تک رسائی دینے سے انکار کیا ہے۔‘

غزہ میں کام کرنے والے مقامی صحافیوں کو بے گھر ہونے اور فاقہ کشی کا سامنا ہے اور تقریباً 200 صحافی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔ صرف ایک دن پہلے، الجزیرہ نے رپورٹ کیا تھا کہ غزہ شہر کے الاہلی بیپٹسٹ ہسپتال پر اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں میں کم از کم 3 صحافی تھے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں اور انہیں اپنی ملازمتوں کے لیے مسلسل جان کے خطرات کا سامنا ہے۔

میڈیا اداروں کے کھلے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ہم جنگی علاقوں سے رپورٹنگ کے اندرونی خطرات کو سمجھتے ہیں۔ یہ وہ خطرات ہیں جو ہماری کئی تنظیموں نے دہائیوں سے تحقیقات کرنے، اور جیسے جیسے واقعات پیش آتے ہیں، انہیں دستاویزی شکل دینے کے لیے مول لیے ہیں‘۔