The Dawn News - Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف کا عمان کے سلطان سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارک باد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے، وزیراعظم نے چاروں وزرائے اعلیٰ اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بھی فون پر عیدالاضحیٰ  کی مبارکباددی۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے امت مسلمہ کے اتحاد، ہم آہنگی اور غزہ کے عوام کے لیے خصوصی دعا کی۔

وزیراعظم نے پاکستان اور بھارت کشیدگی کے دوران عمان کے موقف پر شکریہ ادا کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے لیے سلطان عمان کی حمایت کو سراہا۔

وزیراعظم نے سلطنت عمان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا، وزیراعظم نے عمان کے سلطان کو دورہ پاکستان کے لیے اپنی دعوت کا اعادہ کیا، عمان کے سلطان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ۔

وزیراعظم کی وزرائے اعلیٰ، اسپیکر  اور اتحادی رہنماؤں کو بھی عید کی مبارکباد

دریں اثنا، وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز، سید مراد علی شاہ، علی امین گنڈاپور اور سرفراز بگٹی کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی، پنجاب،  سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا، تمام رہنماؤں نے وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور وزیراعظم کو عیدالضحیٰ کی مبارک باد دی اور وزیراعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔