The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں آتشزدگی، 3 فیکٹریاں جل کر تباہ، 5 افراد زخمی
کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 3 فیکٹریاں جل کر تباہ ہوگئیں جبکہ چوتھی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

چیف فائر آفیسر کے مطابق لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں واقع ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، واقعے کی اطلاع فوری طور پر سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 سندھ کو اطلاع موصول ہوئی جس پر ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

مجموعی طور پر ریسکیو 1122 اور کے ایم سی کے  11 فائر ٹینڈر، 1 سنارکل اور 2 ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچیں تاہم دھوئیں کی شدت اور پانی کی کمی ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے لیکن ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ریسکیو 1122 کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ کے مطابق اتوار کو علی الصبح فیکٹری میں لگنے والی آگ نے آتشگیر مواد کی وجہ سے دیگر فیکٹریوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر فائر فائٹرز کو پانی کی کمی اور دھویں کی شدت کے باعث کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان ریکسیو 1122 کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں 3 فیکٹریاں جل کر مکمل تباہ ہوگئیں جبکہ چوتھی فیکٹری میں آگ بھجانے کا عمل جاری ہے، 20 سے زائد فائر ٹینڈر  آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آتشزدگی کے باعث 5  افراد زخمی ہوگئے جنہں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ 3 فیکٹریوں کو مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔