The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران خیبرپختونخوا میں 55 افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو 1122
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات  کے دوران خیبرپختونخوا  میں مختلف واقعات میں 55 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 نے بتایا کہ یہ  اموات  ٹریفک حادثات، آتش زدگی کے واقعات، ڈوبنے ، اور فائرنگ سے متعلق کیسز سمیت مختلف واقعات کا نتیجہ تھیں، ان واقعات میں زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی کے حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاحوں اور مقامی آبادیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے، بڑے سیاحتی مقامات پر خصوصی طبی کیمپ قائم کیے گئے، جبکہ صوبہ بھر کے دریاؤں اور ڈیموں پر وقف شدہ واٹر ریسکیو ٹیمیں تعینات کی گئیں۔

ڈان ڈاٹ کام نے ریسکیو 1122 کی ایک رپورٹ دیکھی ہے جس میں  درج تفصیلات کے مطابق مردان  میں 14 اموات، پشاور میں  13، ہری پور میں 6، نوشہرہ، ہنگو اور کرم میں 3، 3 اور ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، بنوں، بونیر اور بٹگرام میں ایک، ایک فرد جاں بحق ہوا۔

ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل شاہ فہد کے مطابق، رپورٹ کیے گئے واقعات میں سے 1400 طبی ایمرجنسیاں تھیں، 349 سڑک کے ٹریفک حادثات، 112 آگ سے متعلق واقعات، 82 ریکوری آپریشنز، 50 جرم سے متعلق ایمرجنسیاں اور چھ ڈوبنے کے واقعات تھے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صرف پشاور میں 418  واقعات میں  431 مریضوں کو بحفاظت طبی سہولیات میں منتقل کیا گیا، ان واقعات میں 43 ٹریفک حادثات، 338 طبی ایمرجنسیاں، 20  آتش زدگی کے واقعات، آٹھ فائرنگ سے ہونےو الے زخمی، اور 11 ریکوری آپریشنز شامل تھے۔

گذشتہ روز پولیس نے بتایا تھا کہ خیبر پختونخوا کے اپر دیر ضلع کے شاہی بانڈہ علاقے میں گوالدائی دریا پر ایک عارضی پل سے دو لڑکیاں گرنے کے بعد لاپتہ ہو گئیں، جس کے بعد ایک سرچ  آپریشن شروع کیا گیا۔

سب ڈویژنل پولیس افسر، زمان شاہ نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ دو نوجوان لڑکیاں ، 15 سالہ سمیرا بی بی اور 12 سالہ جویریہ بی بی،گوالدائی دریا کو عبور کر رہی تھیں جب وہ اس میں گر گئیں اور ان کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔

زمان شاہ نے کہا کہ یہ واقعہ شاہی ڈوبا کے پترک تھانے کی حدود میں پیش آیا،  انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پانی کا بہاؤ بڑھ گیا ہے۔

گزشتہ ہفتہ، پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق، مردان میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

مردان کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی نے  اموات کی تصدیق کی اور ڈان ڈاٹ کام کو بتایا، دھماکا گیس سلنڈر کی وجہ سے ہوا تھا۔

ظہور بابر آفریدی نے کہا کہ مردان کی آرام کالونی میں ایک سلنڈر کے دھماکے سے دو منزلہ مکان کی چھت گر گئی،  انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں چھ افراد ہلاک اور دو لڑکیاں شدید زخمی ہوئیں۔