The Dawn News - Pakistan

بجٹ 26-2025: سپریم کورٹ کے اخراجات کیلئے 6 ارب 64 کروڑ روپے مختص
مالی  سال 26-2025 کے بجٹ میں سپریم کورٹ کے  اخراجات کے لیے 6 ارب 64 کروڑ روپے  مختص کیے گئے ہیں، عدالت عظمیٰ کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز پر 3 ارب 26 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔

ڈان نیوز  کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ  سپریم کورٹ  کے اخراجات کے لیے  6 ارب 64 کروڑ روپے  مختص کیے گئے ہیں۔

افسران کی تنخواہوں کے لیے 54 کروڑ اور دیگر عملے کے لیے 91 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، اثاثہ جات کی خریداری کے لیے 42 کروڑ اور ترقیاتی کاموں  کے لیے 45 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

عدالت عظمیٰ کے ملازمین  کو  ریٹائرمنٹ پر ملنےو الے فوائد کی مد میں 23 کروڑ 80 لاکھ روپے کا بجٹ  رکھا گیا ہے، جبکہ گرانٹس، سبسڈیز اور قرضہ جات کی معافی کی مد میں 2 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

سپریم کورٹ کے آپریٹنگ اخراجات کا بجٹ ایک ارب 3 کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔